سری لنکن عوام کووزیراعظم عمران خان پریقین ہے،سری لنکن وزیراعظم

تازہ ترین

تازہ ترین

کولمبو:سری لکناکےوزیراعظم نےگزشتہ روزسیالکوٹ میں سری لکن شہری کےساتھ پیش آنےوالےواقعےکی مذمت کرتےہوئےکہاہےکہ ہم پاکستان میں اپنےشہری کےقتل پرصدمےمیں ہیں،ہماری ہمدردیاں اپنےشہری کےاہلخانہ کےساتھ ہیں۔

سری لنکن وزیراعظم مہندرا راجا پاکسےنےاپنےٹویٹرپیغام میں کہاکہ سری لنکاکےعوام اورحکومت کوپاکستان کےوزیراعظم عمران خان پراعتمادہے،انہیں اس بات کایقین ہےکہ وزیراعظم عمران خان سیالکوٹ واقعےمیں ملوث ذمہ داروں کوقانون کےکٹہرےمیں ضرورلائیں گے.

Related Posts