بیرون ملک سےآنیوالےپاکستانی مسافروں کیلئےنیاسفری ہدایت نامہ جاری

تازہ ترین

تازہ ترین

اسلام آباد:سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کرتےہوئے ویکسی نیشن مکمل کیے بغیر پاکستان سفر کی سہولت کے اجازت نامے میں 2 ماہ کی توسیع کردی۔

نئےسفری ہدایت نامے کے مطابق کیٹیگری سی سے آنے والے پاکستانیوں کو استثنیٰ سرٹیفکیٹ کے بغیر سفر کی اجازت دےدی گئی ہے جس کے تحت 15سے 18 سال کی عمر کے مسافروں کو ایک ڈوز کے ساتھ 31 جنوری تک پاکستان سفر کی اجازت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:ویکسین نہ لگوائی ہوتی تو مر جاتی۔بلی ایلش کورونا میں مبتلا ہوگئیں

Related Posts