جنیدصفدرہینڈسم ہیں جوزیراعظم بن سکتےہیں،ٹویٹرصارف کاپیغام

تازہ ترین

تازہ ترین

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازکے بیٹے جنیدصفدر کی شادی کی تقاریب جاتی امراء میں جاری ہیں، جس پر انکی والدہ مریم نوازسمیت انکے گانوں اورپکڑوں نے سوشل میڈیاصارفین کی توجہ حاصل کررکھی ہے۔

سوشل میڈیاپرجنیدصفدرکی نئی وائرل ہونےوالی تصویرپر بھی صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرےکیےجارہےہیں، جس میں سے ایک صارف نے انوکھی درخواست کرتے ہوئےکہا کہ (جنیدصفدر عمران خان سے زیادہ ہینڈ سم ہیں اس لیے انہیں ملک کااگلاوزیراعظم ہوناچاہئے)۔

یہ بھی پڑھیں:جنید کی بارات، سوشل میڈیا پر عائشہ کی شوہر کے ہمراہ نئی تصاویر وائرل

یادرہےکہ پچھلے کچھ دونوں سے مریم نواز اور انکےبیٹےکی گانوں اور ان کے لبا س کی تصاویر سوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہیں جس نے سوشل میڈیاپر تبصروں کی جنگ چھیڑرکھی ہے ،دوسری جانب مریم نوازنے اپنے بیٹےکی شادی کی وجہ سے کچھ دنوں کیلئے سیاسی سرگرمیاں بھی معطل کررکھی ہیں۔

Related Posts