بنی گالا کے اخراجات کے لئے کبھی ایک روپیہ تک خرچ نہیں کیا، جہانگیرترین

تازہ ترین

تازہ ترین

بنی گالا کے اخراجات کے لئے کبھی ایک روپیہ تک خرچ نہیں کیا، جہانگیرترین
بنی گالا کے اخراجات کے لئے کبھی ایک روپیہ تک خرچ نہیں کیا، جہانگیرترین

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بنی گالا کے رہائشی اخراجات کے لئے ایک روپیہ تک خرچ نہیں کیا۔

تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیرترین کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ میرے جیسے مرضی تعلقات ہوں لیکن سچ سامنے آنا چاہئے۔

مزید پڑھیں: افغانستان کی صورتحال کااثرپاکستان پربھی پڑےگا،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

انہوں نے کہا کہ میں نے نیا پاکستان بنانے کے لئے جس حد تک ہوسکتا تھا تحریک انصاف کی مدد کی، لیکن ریکارڈ کی درستگی ضروری ہے میں نے کبھی بنی گالا کے رہائشی اخراجات کے لئے ایک روپیہ تک خرچ نہیں کیا۔

Related Posts