کراچی: سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے اداکارہ مریم انصاری کو ’خوبصورت دلہن‘ قرار دے دیا ہے۔
وسیم اکرم اور شنیرا اکرم نے گزشتہ رات کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان اور اداکارہ مریم انصاری کی شادی کے حوالے سے منعقد کی گئی قوالی نائٹ میں شرکت کی ہے۔

انہوں نے ایک اسٹوری پر تقریب سے مریم انصاری کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ خوبصورت دلہن ہے۔
ایک انسٹا اسٹوری میں انہوں نے وسیم اکرم کی معین خان کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔انہوں نے اپنی اس سٹوری پر معین خان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ’یہ سسر ہیں۔
مزید پڑھیں: ادکارہ عائشہ عمرکی بھارتی گانے پر رقص کرنے کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








