لاہور: اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین نے بالآخر اپنے بیٹے کا چہرہ انتہائی دلچسپ انداز میں عوام کے سامنے ظاہر کر دیا۔ پاکستانی ستاروں نے اپنے بچے کے لیے انسٹاگرام اکاؤنٹ بنایا ہے۔
اقراء عزیز نے اب تک اپنے بچے کی تصویر کو مداحوں سے چھپائے رکھا تھا، مگر انہوں نے مداحوں کے لئے اپنی بچے کی تصویر پیش کردی ہے، کیونکہ کبیر اب 5ماہ کے ہوگئے ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








