پاک فوج کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

تازہ ترین

تازہ ترین

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں پاک فوج کی جانب سے مسیحی برادری کوکرسمس کی مبارکباددی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سےکہاگیاکہ قیام پاکستان سے لےکر اب تک ملک کیلئے مسیحیوں کی خدمات غیرمعمولی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:توہینِ رسالت سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔وزیر اعظم

یادرہےکہ دنیا بھر میں آج مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منارہی ہے، جس کے تحت گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات بھی منعقد کی جارہی ہیں۔

Related Posts