کراچی کاموسم آج کیسارہےگا؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی

تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی:محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہےکہ آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران کراچی کامطلع جزوی ابرآلود جبکہ کچھ علاقوں میں بونداباندی بھی ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے موسم کی صورتحال بتاتے ہوئےکہا کہ آج شہرقائدکا کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد درجہ حرارت 17 سے 19 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شمال مشرق سے 14 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Related Posts