صبور علی کی شادی پر بہنوئی احد رضا کی غیر حاضری پرسوال کھڑے ہوگئے

تازہ ترین

تازہ ترین

Netizens question Ahad Raza for his disappearance from sister in law Saboor’s wedding

سوشل میڈیا صارفین نے سجل علی کی بہن صبور علی کی شادی میں بہنوئی احد رضا میر کی غیر حاضری پر سوال اٹھادیئے ہیں۔

کل سجل کی بہن صبور علی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں اور اس موقع پراکلوتا بہنوئی احد موجود نہیں تھا۔ اب سوشل میڈیا صارفین نے میر خاندان پر حملے شروع کر دیے ہیں اور صبور کی شادی میں شرکت نہ کرنے پر احد رضا میر کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا ہے۔

احد رضا میر کی فیملی کو گزشتہ رات دبئی میں ایک شادی کی تقریب میں دیکھا گیا تھا۔

آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں:

Fans Attack Ahad Raza Mir's Latest Post - Questioning About Sajal

Fans Attack Ahad Raza Mir's Latest Post - Questioning About Sajal

بہت سے سوشل میڈیا صارفین مختلف رائے رکھتے ہیں۔ کچھ لوگ احد رضا میر پر الزام لگاتے ہیں کہ انہوں نے انڈسٹری میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے سجل کو استعمال کیا۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ جوڑا پہلے ہی الگ ہو چکا ہے تاہم علیحدگی کا اعلان، تصدیق یا تردید نہیں کی۔

سجل اور احدنے متحدہ عرب امارات میں ایک شادی کی تقریب میں شادی کی تاہم شادی کے بعد سجل علی اور احد رضا میر نے شادی کے بعد کبھی ایک ساتھ زیادہ تصاویر پوسٹ نہیں کیں۔

 

Related Posts