گولڈن گلوب ایوارڈز 2022 کے فاتحین کی مکمل فہرست

تازہ ترین

تازہ ترین

گولڈن گلوب ایوارڈز، 2022 کے فاتحین کی مکمل فہرست
گولڈن گلوب ایوارڈز، 2022 کے فاتحین کی مکمل فہرست

گزشتہ شب گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کورونا کے خوف کے باعث ریڈ کارپٹ پر چلتی زرق برق لباسوں میں ملبوس شوبز شخصیات اور خبریں شائع کرنے کیلئے میڈیا سمیت زیادہ تر اہم شخصیات منظرِ عام سے غائب رہیں۔

ایوارڈ جیتنے والوں کے نام سامنے آگئے۔ پاور آف دی ڈاگ اور ویسٹ سائیڈ اسٹوری بہترین فلم کے اعزازات لے اڑے۔ اہم قسم کے ایوارڈز جیتنے والوں کی مکمل فہرست ہمارے سامنے ہے، جس میں مندرجہ ذیل نام شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

اسپائیڈرمین نے کروڑوں کما لیے،باکس آفس پر ٹائٹینک کو بھی شکست

فلمیں

بہترین ڈرامہ: دی پاور آف دی ڈاگ

بہترین کامیڈی یا موسیقی سے بھرپور فلم: ویسٹ سائیڈ اسٹوری

بہترین ڈرامہ ایکٹر: وِل اسمتھ، کنگ رچرڈ

بہترین ڈرامہ اداکارہ: نکول کڈمین، بیئنگ دی رکارڈوز

بہترین اداکار، کامیڈی یا میوزیکل: اینڈریو گارفیلڈ، ٹک ٹک، بوم

بہترین اداکارہ، کامیڈی یا میوزیکل: ریچل زیگلر، ویسٹ سائیڈ اسٹوری

بہترین ڈائریکٹر، جین کیمپیون، پاور  آف دی ڈاگ

بہترین اینی میٹیڈ فلم: انکانٹو

بہترین غیر انگریزی فلم: ڈرائیو مائی کار

ٹیلی ویژن

بہترین ٹی وی ڈرامہ سیریز: سکسیشن

بہترین کامیڈی / میوزیکل سیریز: ہیکس

بہترین اداکار: جیرمی اسٹرانگ، سکسیشن

بہترین اداکارہ، ٹی وی ڈرامہ: روڈ رگز، پوز

بہترین اداکار، کامیڈی، میوزیکل: جیسن سوڈیکیز، ٹیڈ لاسو

بہترین اداکارہ، ٹی وی کامیڈی / میوزیکل: جین اسمارٹ، ہیکس

بہترین ٹی وی فلم یا لمیٹڈ سیریز: دی انڈر گراؤنڈ ریل روڈ

Related Posts