کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے 2 اضلاع پنجگور اورنوشکی میں فائرنگ اور دھماکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ایف سی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے مابین مبینہ طور پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق ایف سی اہلکاروں کے مابین مبینہ مقابلہ جاری ہے۔ وزیرِ اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند کا کہنا ہے کہ دھماکوں، فائرنگ اور اس سے ہونے والے جانی نقصان کے متعلق فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
کراچی، سہراب گوٹھ میں مدرسے پر بجلی کے تار گرنے سے 1بچہ جاں بحق
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








