کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے احتجاج پر لاٹھی چارج کرنے کا سارا ملبہ سندھ حکومت نے ساؤتھ پولیس پر ڈال دیا۔ ڈپٹی کمشنر کو کلین چٹ دے دی گئی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کا بھی رپورٹ میں کوئی ذکر نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے متحدہ کی احتجاجی ریلی پر پولیس کے تشدد کی انکوائری رپورٹ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے متحدہ کے مظاہرے پر تشدد پر انکوائری کے احکامات دئیے۔ سیکریٹری داخلہ نے تحقیقات کیں اور رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق 26جنوری کو متحدہ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
عمران خان نے ہر پاکستانی پر قرض میں 50 فیصد اضافہ کر دیا، مریم اورنگزیب
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








