گزشتہ روز ہندوستان کے مشہور گلوکار بپی لہری کا اچانک انتقال ہوگیا، جس کی خبر سنتے ہی متعدد شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں نےغم و افسوس کا اظہار کیا۔ جس میں پاکستان کی شوبز فنکار بھی شامل ہیں۔
بالی ووڈ کے معروف موسیقار و گلوکار بپی لہری کے انتقال پر جن فنکاروں نے غم کا اظہار کیا اُن میں عدنان صدیقی، احمد علی بٹ اورمحسن عباس سے لے کر دیگر کئی اداکار شامل ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں













