شہرِ قائد میں واقع جناح اسپتال میں برقع پوش شخص نے چھری کے وار 2 ڈاکٹرز کو زخمی کردیا تاہم لیڈی ڈاکٹر حملہ آور سے بال بال بچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق چھری سے حملے کا واقعہ جناح اسپتال کے شعبۂ ایمرجنسی میں پیش آیا جہاں برقع پوش ملزم نے چھری کے وار سے ایک لیڈی ڈاکٹر کو زخمی کرنا چاہا تاہم قریب موجود 2 ڈاکٹرز ملزم کے سامنے آ گئے۔
آٹھویں جماعت کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی، 3ملزمان گرفتار
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








