ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹیڈ کو جیتنے کیلئے 169 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیتا جس کے بعد لاہور نے بیٹنگ شروع کی۔ پہلے ہی اوورمیں فخر زمان صرف 1 رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ ڈاؤسن بھی 2 رنز کے بعد آؤٹ ہو گئے۔
پی ایس ایل 7، لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر اسلام آباد کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








