خیال رہے کہ امداد بند کرنے سے پہلے عالمی بینک کے دو درجن سے زائد منصوبے افغانستان میں جاری تھے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل امریکا نے بھی افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی کا اعلان کیا تھا جس میں سے 3.5 ارب ڈالر کی رقم نائن الیون کے متاثرین کو ہرجانے کی ادائیگی کی جائے گی۔