صنم سعید اور صحافی کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بحث

تازہ ترین

تازہ ترین

صنم سعید اور صحافی کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بحث
صنم سعید اور صحافی کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بحث

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور و معروف ادکارہ صنم سعید کی صحافی کے ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بحث شروع ہوگئی۔

گزشتہ دنوں صنم سعید کی فلم عشر ت میڈ ان چائنا سینیما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے، جس کی پروموشن کیلئےفلم کا پوسٹر نہیں لگانے پر اداکارہ نے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے سےنیوپلیکس سینیما پر تنقید کی تھی۔

صنم سعید کی اس تنقیدی پوسٹ پر حسن کاظمی نے اداکارہ پر جوابی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فلم کی پروموشن کرنا پروڈیوسر کا کام ہوتا ہے نہ کہ اداکاروں کا۔

یہ بھی پڑھیں:عشرت میڈ ان چائنا،صنم سعید فلم کا پوسٹر نہیں لگانے پر نیوپلیکس سینیما پر برہم

انہوں نے کہا کہ اداکارہ بہت ہی خوغرض ہیں۔ جس کے جواب میں اداکارہ نے بھی جوابی ٹوئٹ کی تاہم اس کے بعد دونوں کے درمیان ٹوئٹر پر بحث کاآغاز ہوگیا۔

Sanam Saeed And Hasan Kazmi Engage In War Of Words

Sanam Saeed And Hasan Kazmi Engage In War Of Words

Sanam Saeed And Hasan Kazmi Engage In War Of Words

Sanam Saeed And Hasan Kazmi Engage In War Of Words

خیال رہے کہ پاکستانی فلم عشرت میڈ ان چائنا سینیما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے جس کی کاسٹ میں محب مرزا، صنم سعید ، سارا لورین، علی کاظمی،شمعون عباسی اور دیگر نامور اداکار شامل ہیں۔

Related Posts