ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آگئے ہو؟ وزیراعظم پر مریم نواز کی تنقید

تازہ ترین

تازہ ترین

ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آگئے ہو؟ وزیراعظم پر مریم نواز کی تنقید
ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آگئے ہو؟ وزیراعظم پر مریم نواز کی تنقید

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آ گئے ہو ؟

مریم نوازنے ٹوئٹ میں کہا کہ “کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر، غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں ہاں سے گزر گئے”

ایک اور ٹوئٹ میں مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو، عدم اعتماد میں ابھی کچھ دن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:وزیر اعظم کراچی میں صرف اپنے چندے کیلئے آتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

انہوں نے لکھا کہ آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آ گئے ہو ؟

Related Posts