پاکستانی شوبز ستارے ثنا جاوید کے حق میں بول پڑے

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستانی شوبز ستارے ثنا جاوید کے حق میں بول پڑے
پاکستانی شوبز ستارے ثنا جاوید کے حق میں بول پڑے

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ثنا جاوید پر شوبز سے وابستہ میک اپ آرٹسٹ کی تنقید کے بعد شوبز ستارے اداکارہ کے حق میں سامنے آگئے۔

حال ہی میں ثنا جاوید کیخلاف میک اپ آرٹسٹس، ماڈلز اور ادکاراؤں کی جانب سے نامناسب رویے کے الزامات لگائے گئے تھے، جس پر اداکارہ کی جانب سے قانونی چارہ جوئی کا بھی اعلان کیا گیا تھا تاہم اب پاکستانی اداکار بھی ثنا جاوید کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔

جن اداکاروں نے ثنا جاوید کی حمایت کی اُن پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nadeem Baig (@nadeembaigg)


یہ بھی پڑھیں:محبت کے بارے میں صبا قمر کیا رائے رکھتی ہیں، جانئے؟

 

Related Posts