کوئٹہ: بلوچستان کے شہر تربت میں کار اور موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تربت کے علاقے عمری کھن میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل اور کار کے تصادم کے نتیجے میں 7 افراد موقعے پر جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
جامشورو میں کار اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم، 7افراد جاں بحق
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








