مشہور اداکارہ کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش، تصاویر شیئر کردیں

تازہ ترین

تازہ ترین

مشہور اداکارہ کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش، تصاویر شیئر کردیں
مشہور اداکارہ کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش، تصاویر شیئر کردیں

پاکستان کی معروف اداکارہ کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ذہرہ عامر نے گزشتہ ماہ تصدیق کی تھی کہ اُن کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے، اداکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا تھا کہ ہم جلد ایک نہیں بلکہ دو بچوں کے والدین بننے جا رہے ہیں اور اس کی خوشی لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zohreh Amir (@zohrehamirofficial)

حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کو یہ خوشی کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ وہ دو جڑواں بیٹوں کی ماں بن گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zohreh Amir (@zohrehamirofficial)

اداکارہ کی جانب سے اپنی پوسٹ میں تصویر بھی شیئر کی گئی جس میں دونوں نومولود کو دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ زہرہ عامر کے بچوں کی پیدائش کولمبیا کے ہاؤورڈ کاؤنٹی جنرل اسپتال میں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: ‘لندن نہیں جاؤنگا’، کو ترکی میں ریلیز کیے جانے کا امکان

یاد رہے کہ زہرہ عامر نے گزشتہ برس انکشاف کیا تھا کہ ان کی شادی اگست 2020 میں ہوئی تھی۔

Related Posts