کراچی کے علاقے ملیر الفلاح سوسائٹی سے لاپتہ ہونے والی مبینہ 14 سالہ لڑکی دُعا زہرہ کی واپسی نے پورے ملک کو حیرت میں مبتلا کردیا کیونکہ ایسا انکشاف ہوا کہ اُس نے لاہور جاکر شادی کرلی ہے۔
گزشتہ دنوں جب دُعا زہرہ کی گمشدگی کی اطلاع میڈیا پر سامنے آئی تھی تو پاکستان کے شوبز ستاروں نے بھی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے سے اعلیٰ حکام سے لڑکی کی بازیابی کیلئے اپیل کی تھی تاہم اب اُس کی واپسی اور نکاح پر شوبز ستاروں کی جانب سے کافی ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔
شوبز کے بہت سے فنکاروں نے دُعا زہرہ کی واپسی پر رائے دی، آیئے ان پر ایک نظر ڈالتے ہیں:






گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








