سنگاپور میں مقبوضہ جموں و کشمیر سے ہندوؤں کے اخراج پر مسلمانوں کے خلاف بنائی گئی بھارتی فلم کشمیر فائلز پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فلم کی نمائش سے مذہبی ہم آہنگی متاثر ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق سنگاپوری حکومت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہندی زبان کی فلم کشمیر فائلز سنگاپور میں فلمی درجہ بندی کے رہنما اصولوں سے منحرف نظر آتی ہے۔
سوناکشی سنہا کے ہاتھ میں انگوٹھی، منگنی کی افواہیں
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








