کراچی: عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی فحش ویڈیو وائرل کردی۔
مذکورہ ویڈیو میں ڈاکٹر عامر لیاقت کو برہینہ دیکھا جاسکتا ہے، تاہم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی جانب سے ابھی تک ویڈیو کے حوالے سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔


عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ نے خاوند کی متنازعہ ویڈیوز جاری کرتے ہوئے چشم کشا انکشافات کیے ہیں۔ دانیہ بی بی نے کہا کہ عامر لیاقت خود نشہ کرنے کے علاوہ مجھے بھی نشے پر مجبور کرتے ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








