انہوں نے اس نے تصویر کے ساتھ ایک لمبا نوٹ بھی لکھا،جس میں انہوں نے کہا کہ NICU میں 100سے زیادہ دن گزارنے کے بعد ہماری چھوٹی بچی آخر کار گھر پہنچ گئی ہے۔
اداکارہ نے مزید لکھا کہ ہمارا سفر چند مہینے مشکل رہا، ماضی میں جو بات واضح ہو جاتی ہے، وہ یہ ہے کہ ہر لمحہ کتنا قیمتی اور کامل ہوتا ہے۔
انہوں نے اپنی چھوٹی بچی کی دیکھ بھال کرنے پر ہسپتال کے ڈاکٹروں اور نرسوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔ ”ہم بہت خوش ہیں کہ ہماری چھوٹی بچی آخر کار گھر پہنچ گئی ہے، ہم ہر ڈاکٹر، نرس اور ماہر کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں، جو وہاں ہر قدم پر بے لوث خدمت میں مصروف تھے۔