اداکاراؤں کو کامیڈی فلموں میں مرکزی کردار نہیں دیا جاتا، کیارا اڈوانی

تازہ ترین

تازہ ترین

اداکاراؤں کو کامیڈی فلموں میں مرکزی کردار نہیں دیا جاتا، کیارا اڈوانی
اداکاراؤں کو کامیڈی فلموں میں مرکزی کردار نہیں دیا جاتا، کیارا اڈوانی

بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی نے خواتین اداکاروں کے لیے کامیڈی فلموں کے حوالے سے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں، کیارا ایڈوانی نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ خواتین اداکارائیں کامیڈی فلموں میں اپنے مرد ہم منصبوں کے ساتھ موازنہ نہیں کر سکتیں۔ بعض اوقات بدقسمتی سے اسکرپٹ ہی اس طرح لکھا جاتا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ کامیڈی فلموں میں کسی خاتون کومرکزی کردار کے لیے کام کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، کیونکہ زیادہ تر مزاحیہ کریکٹر مرد کرداروں کے لیے مخصوص ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں:دانیہ شاہ کے انکشافات، عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو کس نے اور کیوں لیک کی؟

اداکارہ نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ خواتین اداکارائیں کامیڈی میں اپنے مرد ہم منصبوں کے ساتھ موازنہ نہیں کر سکتیں کیونکہ بعض اوقات ”بدقسمتی سے اس طرح (اسکرپٹ) لکھا جاتا ہے۔

Related Posts