لاہور: سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔
سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کی 15رکنی ٹیم کو منتخب کیا گیا ہے، جب کہ ٹیم میں 3 نئی کھلاڑی وکٹ کیپر بیٹر گل فیروزہ، لیگ اسپینر طوبیٰ حسن اور صدف شمس کا بھی انتخاب کیا گیا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








