اترپردیش: بھارتی ریاست کانپور میں گستاخانہ بیان پر فسادات کے دوران متعدد افراد زخمی ہوئے، پولیس نے 7 مزید افراد کو گرفتار کر لیا ہے جس سے کیس میں مجموعی گرفتاریاں 29 ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز کانپور پولیس نے 8 رکنی اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی جس کی سربراہی ڈی سی پی سنجیو تیاگی کر رہے ہیں۔ ٹیم جمعے کے روز شہر میں ہونے والے فسادات پر تفتیش کرے گی۔
نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی، بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








