پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف فلم کملی کا پریمیئر گزشتہ شب ہوا جس میں متعدد شوبز ستارے شریک ہوئے۔
فلم کملی کے پریمیئر میں ہدایت کار سرمد کھوسٹ اور فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔
فلم کے پریمیئر کی تقریب میں بلال اشرف، وجاہت رؤف اور ان کی فیملی، صبا حمید، مدیحہ امام ارسا غزل، اور عدیل حسین سمیت کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔
آیئے اس ایونٹ کی کچھ تصاویر دیکھتے ہیں:

کملی میں صبا قمر، ثانیہ سعید، نمرہ بچہ اور عدیل افضل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔









گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں










