بجٹ میں دواؤں کے حوالے سے اہم خوشخبری

تازہ ترین

تازہ ترین

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ فارماسیوٹیکل سیکٹر کے لیے 30 سے زیادہ ایکٹیو فارماسیوٹیکل انگریڈینٹس (کسی دوا کے لیے درکار اجزا) کو کسٹم ڈیوٹی سے مکمل استثنیٰ دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ فرسٹ ایڈ بینڈیجز بنانے والی صنعت کے خام مال کو بھی کسٹم ڈیوٹی سے مزید استثنیٰ دیا گیا ہے تاکہ اس کی پیداواری لاگت مزید کم ہوسکے۔

Related Posts