ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کیارا اڈوانی کی نیم عریاں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
کیارا اڈوانی کی جانب سے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصایر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں سی گرین رنگ کا لباس زیب تن کئے دیکھا جاسکتا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے حال ہی میں شوبز انڈسٹری میں سات سال مکمل کئے ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








