وزیر اعظم نے افغان شہریوں کے لیے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دے دی

تازہ ترین

تازہ ترین

وزیر اعظم نے افغان شہریوں کے لیے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دے دی
وزیر اعظم نے افغان شہریوں کے لیے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: افغان شہریوں کو درپیش مسائل اور غیر قانونی امیگریشن کی خامیوں کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے راستے بیرون ملک جانے والے افغان شہریوں کے لیے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے اسٹریٹجک ریفارمز انیشی ایٹوز کے سربراہ سلمان صوفی کا حوالے سے کہنا ہے کہ نئی پالیسی کے تحت حکومت پاکستان کی جانب سے افغان شہریوں کو 24 گھنٹے کے اندر 30 دن کا ٹرانزٹ ویزا جاری کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:پی آئی اے کی تباہی۔ جذبے کا بیل آؤٹ پیکیج درکار ہے!

انہوں نے کہا کہ وہ ممالک جہاں افغان شہریوں کو امیگریشن مل چکی ہے وہ ان شہریوں کیلئے پاکستان کا راہداری ویزا حاصل کرنے کے لئے درخواست دیں گے۔

Related Posts