اسرا بلگچ کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

اسرا بلگچ کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
اسرا بلگچ کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

تُرک سیریز ارطغرل غازی سے مشہور ہونے والی اسرا بلگچ کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

حال ہی میں اسرا بلگچ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی سمندر کے کنارے کھینچی گئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

یہ بھی پڑھیں:

سجل علی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

قبل ازیں اداکارہ نے انسٹاگرام پر خواتین کے زیرِ جامہ تیار کرنے والے دنیا کے معروف برانڈ ’وکٹوریہ سیکریٹ‘ کے لیے شوٹ کرائے گئے اشتہار کی مختصر ویڈیو شیئر کی تھی، جس پرمداح سیخ پا ہوگئے تھے اور اداکارہ کو سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

اسرا بلگچ نے ’وکٹوریہ سیکریٹ‘ ترکی کے لیے ویڈیو شوٹ کروایا تھا، جس میں انھیں انتہائی بولڈ لباس میں دیکھا گیا۔

دوسری جانب تُرک اداکارہ نے اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘ کے سیٹ سے اپنی تصاویر شیئر کیں، جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ سیریز 29 ستمبر سے نشر ہوگی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

Related Posts