کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس ایک مرتبہ پھر گراوٹ کا شکار رہا۔
اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران حصص مارکیٹ میں 363.78 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 41776.98 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں 0.86 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی جبکہ 6 کروڑ 64 لاھ 84 ہزار 60 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھیں:طویل عرصے بعد ملکی برآمدات میں کمی ریکارڈکی گئی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








