انجیکشن کہاں لگوانا ہے؟ حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

انجیکشن کہاں لگوانا ہے؟ حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی
انجیکشن کہاں لگوانا ہے؟ حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

انقرہ: پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ترکی کے اسپتال سے نئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل آرہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے دو ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔ جو ترکی کے اسپتال میں بنائی گئی ہیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

ویڈیو میں حریم شاہ ترکی کے اسپتال میں ہیں، جہاں نرس انہیں انجیکشن لگانا چاہتی ہے جس پر وہ ڈرتے ہوئے انہیں کہتی ہیں کہ انجیکشن بازو پر لگا دیں لیکن نرس بازو پر انجیکشن لگانے سے منع کردیتی ہے۔

حریم شاہ کی جانب سے ایک ویڈیو اور شیئر کی گئی ہے جس میں اپنے ٹیسٹ کروا رہی ہیں اور کہتی ہیں کہ ٹیسٹ ضروری ہیں لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ ٹیسٹ کس چیز کے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آتے ہی صارفین حریم شاہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، جبکہ بعض صارفین کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Related Posts