بلدیاتی انتخابات،وزیر خارجہ بلاول بھٹو لاڑکانہ میں اپنا ووٹ کاسٹ نہ کرسکے

تازہ ترین

تازہ ترین

بلدیاتی انتخابات،وزیر خارجہ بلاول بھٹو لاڑکانہ میں اپنا ووٹ کاسٹ نہ کرسکے
بلدیاتی انتخابات،وزیر خارجہ بلاول بھٹو لاڑکانہ میں اپنا ووٹ کاسٹ نہ کرسکے

لاڑکانہ: بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنا قیمتی ووٹ کاسٹ نہ کرسکے۔

ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول اپنی دادی کے انتقال کے باعث کراچی میں مصروف ہیں اس لیے وہ اپنا ووٹ کاسٹ نہیں پائے۔

مزید پڑھیں:الیکشن مہم میں سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال کیا گیا،علی زیدی

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی والدہ کے انتقال پر آج کراچی میں بھی بعض مذہبی رسومات ادا کی گئیں، بلاول بھٹوکراچی میں مذہبی رسومات میں مصروف رہے جس کے باعث وہ لاڑکانہ نہیں پہنچ پائے۔

Related Posts