ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا

تازہ ترین

تازہ ترین

سونے کی قیمت
(فوٹو: آن لائن)

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ آج فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:اسٹیٹ بینک نے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے کیا اپیل کی؟

10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 613 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر بڑھ کر 1824ڈالر فی اونس ہے۔

Related Posts