شاہد آفریدی کوکشمیر پریمیئر لیگ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقررکردیا گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

شاہد آفریدی کوکشمیر پریمیئر لیگ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقررکردیا گیا
شاہد آفریدی کوکشمیر پریمیئر لیگ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقررکردیا گیا

لاہور: پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان اور ورلڈ کلاس آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا۔

سابق کپتان شاہد آفریدی کو کشمیر پریمیئر لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پردوسرے سیزن کے لیے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیے جانے کی تصدیق کردی گئی۔

مزید پڑھیں:کرسٹیانو رونالڈو سے مانچسٹر یونائیٹڈ کے کوچ نالاں، وجہ کیا

کشمیر پریمیئر لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے بطور برانڈ ایمبیسیڈر تقرری کی تقریب براہ نشر کی جائے گی۔

Related Posts