سابق وزیراعظم عمران خان نے دوستوں اور اقارب کے ہمراہ بنی گالا میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بنی گالہ میں اپنے سیکیورٹی اسٹاف کے ساتھ نماز عید ادا کی اور ملازمین میں تحائف تقسیم کیے، جب کہ مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد بھی دی۔
Wishing Muslims everywhere Eid Mubarak. As we celebrate & thank Allah for his blessings this Eid that commemorates sacrifice, let us remember & pray for those who are without their loved ones & for the people of IIOJK & Palestine suffering oppression under brutal Occupation.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 10, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








