ٹوکیو: ٹیلی ویژن انڈسٹری کے معروف اداکار تنویر جمال جاپان میں انتقال کر گئے۔
اداکار تنویر جمال کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کچھ عرصہ قبل ہی علاج کی غرض سے جاپان منتقل ہوئے تھے۔
اداکار تنویر جمال نے جاپان میں مختلف ڈاکٹرز کو چیک اپ کرایا تاہم ڈاکٹرز نے نامور پاکستانی اداکار کا طبی معائنہ کرنے کے بعد انہیں یہ کہہ کر جواب دے دیا تھا کہ اگر تنویر جمال کا آپریشن کیا گیا تو ان کی صحت کو مزید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔
اداکارہ عشنا شاہ محبت میں مبتلا، سوشل میڈیا پر پوسٹ وائرل
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








