پاکستان کی دلکش و معروف اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں اپنے ’آئیڈیل مین‘ کی خصوصیات کے بارے میں اہم انکشاف کیا ہے۔
اداکارہ اِن دنوں اپنی فلم لندن نہیں جاؤنگا کی تشہیر میں مصروف ہیں، جس کے سلسلے میں وہ کئی پروگرامز میں شرکت کررہی ہیں، حال ہی میں مہوش حیات نے مذاق رات میں شرکت کی جہاں پر انہوں نے کہا کہ آج وہ جس مقام پر ہیں، اُس کیلئے انہوں نے بہت زیادہ محنت کی ہے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرا آئیڈیل وہی ہوگا جو کہ میرے کام کی اہمیت کو سمجھتا ہوگا اور کبھی بھی مجھے کام چھوڑنے کیلئے نہیں کہے گا بلکہ وہ آگے بڑھنے میں میری مدد کرے گا۔
اداکارہ عشنا شاہ محبت میں مبتلا، سوشل میڈیا پر پوسٹ وائرل
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








