مشہور ریلیئٹی شو کی اسٹار خلوکارداشیان کے ہاں سابق بوائے فرینڈ ٹرسٹن تھامسن سے سیروگیسی سے دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
ایک نیوز پورٹل کے مطابق بچے کی پیدائش نومبر میں متوقع ہے، سیروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش کیلئے 38 سالہ کارداشیان شکر گزار ہیں۔
لال جوڑے میں ملبوث عائزہ خان کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ، مداح دیوانے
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








