پاکستان کے مشہور و معروف اداکار میکال ذوالفقار نے کہاہے کہ بالی ووڈ میں پاکستانی ستاروں کے ساتھ بالکل اچھا سلوک نہیں ہوتا۔
حال ہی میں میکال ذوالفقار نے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ انڈسٹری کے حوالے سے بات کی، اداکار نے کہا کہ بالی ووڈ ایک بہت بڑی فلم انڈسٹری ہے۔
میکال ذوالفقار نے کہا کہ اگر پاکستانی فلم انڈسٹری کا بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے موازنہ کریں تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ پاکستانی انڈسٹری بینک آف پنجاب ہے جبکہ بالی ووڈ انڈسٹری بینک آف امریکہ ہے۔
عائزہ خان میری پوری شادی کنٹرول کرنا چاہتی تھیں، بھائی احد کی سابقہ منگیتر کے الزامات
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








