معروف میزبان و سیاستدان مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری سابقہ اہلیہ اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔
اداکارہ طوبیٰ انور کی جانب سے خوبصورت برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا گیا ہے جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔
اداکارہ طوبیٰ انور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں۔
طوبیٰ انور نے اپنے مداحوں کی خوب داد سمیٹی، سوشل میڈیا صارفین میں ان کی تصاویر وائرل بھی ہوئیں اور لوگوں کی جانب سے تعریفیں بھی کی گئیں۔ ایک مداح نے تو ان کی تصاویر دیکھنے کے بعد کمنٹس میں انہیں شادی کی پیش کش بھی کردی۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








