برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نامور گلوکار (ریپر) ڈچ ویلی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر کلمہ پڑھ لیا۔
ڈچ ویلی کے قبول اسلام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ایک عالم دین کے ہاتھ قبول اسلام کررہے ہیں اور دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے لیے کلمہ شہادت پڑھ رہے ہیں۔
A video has been circulating online of the prominent UK rapper, ‘Dutchavelli’, taking his shahadah and becoming Muslim. pic.twitter.com/ZAv3LIzL7i
— 5Pillars (@5Pillarsuk) August 3, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








