سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں واضح اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم 5 ہزار 700 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 39 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

انڈس موٹرز نے گاڑیاں سستی کردیں

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 4 ہزار 887 روپے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 942 روپے کی ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں معمولی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت ایک ہزار 778 ڈالرز پر پہنچ گئی ہے۔

Related Posts