وفاقی وزیر نے انکشاف کیا کہ سمندری سطح بلند ہونے کے باعث ٹھٹھہ بدين اور کراچى کو صدری کے آخر تک تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہميں اپنى ترجيحات کو بدلنے کى ضرورت ہے، بڑے ڈيمز بنانے کے لئے دنیا کے پاس بھی وسائل نہیں ہیں اسی لئے اب چھوٹے ڈيمز کى طرف توجہ دى جا رہى ہے۔