مارگلہ ہلز میں آتشزدگی کی وجہ سے خبروں میں آنے والی ٹک ٹاکر ڈولی نے اپنی سالگرہ فیملی اور دوستوں کے ساتھ منائی ہے۔
ٹک ٹاکر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں ڈولی کے گرد غبارے اور پھولوں کے گلدستے دیکھے جاسکتے ہیں۔
ٹک ٹاکر اسٹار کو ایک ویڈیو میں کیک کاٹنے کے ساتھ ساتھ پنجابی گانے پر لپسنگ کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر اسٹار کی سالگرہ کی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہورہی ہیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد تنقید کررہی ہے، آیئے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:



گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








