مشکل وقت میں ساتھ دینے پر قطر کا شکریہ ادا کرتی ہوں، مریم نواز

تازہ ترین

تازہ ترین

مشکل وقت میں ساتھ دینے پر قطر کا شکریہ ادا کرتی ہوں، مریم نواز
مشکل وقت میں ساتھ دینے پر قطر کا شکریہ ادا کرتی ہوں، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاکہنا ہے کہ مشکل وقت میں ساتھ دینے پر قطر کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان مریم نواز کاکہنا تھا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے عوام اور تاجروں کو بجلی پر ریلیف دیئے جانے پر وزیراعظم شہباز شریف صاحب کے اس غریب دوست اقدام کا خیر مقدم کرتی ہوں۔

مزید پڑھیں:ایم کیو ایم نے سوشل میڈیا پر چلنے والی من گھڑت خبروں کی تردید کردی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ مجھے کوئی شک نہیں ہے کہ انشائاللّہ وزیراعظم شہباز شریف عوام کو ریلیف دینے میں کامیاب ہوں گے۔

Related Posts