کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ڈالر کی نئی قیمت 220 روپے 75 پیسے ہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 34 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 220 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے۔
16 اگست سے اب تک انٹر بینک میں ڈالر 6 روپے 85 پیسے مہنگا ہو چکا ہے ، 16 اگست کو ڈالر 213 روپے90 پیسے پر تھا ، ڈالر مہنگا ہونے سے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 890 ارب روپے اضافہ ہواہے ۔
قطر کا پاکستان میں تین ارب ڈالر کی بھاری سرمایہ کاری کا فیصلہ
دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی 2022 کے دوران کرنٹ اکاونٹ خسارے سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے۔
اضافی چینی برآمد نہ کی تو کسان مشکل میں آجائیگا، شوگر ملز ایسوسی ایشن
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








